مرض مقامی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) وہ مرض جو کسی خاص مقام سے مخصوص ہو (Endamic Disease) وہ مرض جو جسم کے کسی خاص حصہ یا عضو سے مخصوص ہو Local Disease۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ مرض جو کسی خاص مقام سے مخصوص ہو (Endamic Disease) وہ مرض جو جسم کے کسی خاص حصہ یا عضو سے مخصوص ہو Local Disease۔